پاکستان میں حکومت نے درآمدی بل اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم کرنے کے لیے 38 امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے جن میں موبائل فونز، چاکلیٹس، گاڑیاں، جوتے اور دیگر اشیا وغیرہ شامل ہیں۔
ان تمام اشیا کی ملک میں درآمد پر پابندی کا نوٹی فیکیشن بھی وزارت تجارت نے جمعے کو جاری کردیا تھا، تاہم کیا اوورسیز پاکستانیز یا بیرون ملک سے آنے والے عام پاکستانی یہی امپورٹڈ اشیا اپنے استعمال کے لیے لا سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں
-
لگژری اشیا کی درآمد پر پابندی سے معیشت کو کتنا فائدہ ہوگا؟Node ID: 670026
-
’امپورٹڈ موبائل فونز پر پابندی سے کاروبار تباہ ہوجائے گا‘Node ID: 670296
-
حکومت کا سولر پینل پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے کا اعلانNode ID: 670301