جاپان کے ’چار بوڑھے‘ ٹک ٹاک سٹار کیسے بنے؟ منگل 7 جون 2022 6:01 ڈانس کے نام پر عجیب وغریب حرکتیں کرنے والے جاپان کے ’چار بوڑھے‘ ٹک ٹاک سٹار بن گئے۔ بچوں جیسی حرکتیں کرتے ہوئے ویڈیو ریکارڈ کرنے والے ان چار دوستوں کا مقصد اوکایاما ریجن میں آبادی میں کمی کے مسئلے کی جانب توجہ دلانا ہے۔ اے ایف وپی کی ویڈیو رپورٹ ٹک ٹاک جاپان چار بوڑھے آبادی شیئر: واپس اوپر جائیں