شہزادہ ترکی بن فیصل بن ترکی بن عبدالعزیز بن ترکی آل سعود کا اتوار کو جدہ میں انتقال کرگئے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی ایوان شاہی نے بیان میں کہا ہے کہ’ شہزادہ ترکی بن فیصل بن ترکی بن عبدالعزیز بن ترکی آل سعود کی نماز جنازہ پیر 20 جون کوعصر کے بعد مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ہوگی‘۔
ایوان شاہی نے دعائیہ کلمات پر بیان کا اختتام کیا ہے۔