سعودی وزیر تجارت ڈاکٹر ماجد القصبی نے کہا ہے کہ’ مصر اور سعودی عرب نے 7.7 ارب ڈالر (29 ارب ریال سے زیادہ) مالیت کے 14 سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔‘
الشرق الاوسط کے مطابق دونوں ملکوں نے مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدے کیے ہیں۔ ان میں جدت پذیر توانائی، پٹرول، بنیادی ڈھانچہ اور سائبر سیکیورٹی شامل ہیں۔
معاہدوں پر دستخط سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے حالیہ دورہ مصر کے موقع پر کیے گئےہیں۔
Today's signing ceremony saw 14 investment agreements worth more than 29 billion SAR signed between leading Saudi & Egyptian companies. This further highlights the growing economic relations and common goals between the Kingdom of Saudia Arabia and the Arab Republic of Egypt. pic.twitter.com/GIAZaoVk6y
— وزارة الاستثمار (@MISA) June 21, 2022