Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزیراعظم نواز شریف نااہل نہیں ہوئے،

اسلام آباد...پاناما مہ کیس کافیصلہ جسٹس اعجاز افضل خان نے تحریر کیا۔ بنچ میں شامل 5 میں سے 2 فاضل ججوں جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس گلزار احمد نے وزیر اعظم کو ڈی نوٹیفائی کرنے کوکہا جب کہ دیگر 3 جج صاحبان نے اس معاملے کی تحقیقات کی رائے کا اظہار کیا اور نااہل قرار نہیں دیا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے فیصلہ سنانے سے پہلے کہا کہ فیصلہ 547 صفحات پر مشتمل ہے، جس میں سب نے اپنی رائے دی ہے۔ امید ہے جو فیصلہ ہوگا عدالت میں جذبات کا اظہار نہیں کیا جائے گا۔

 

شیئر: