حج کرنے والوں کی منی کی عارضی خیمہ بستی میں آمد کا سلسلہ 7 ذوالحجہ کی نصف شب کے بعد سے شروع ہوا جبکہ بعض عازمین 8 ذوالحجہ ’یوم الترویہ ‘ کی دوپہر تک پہنچے ۔
عازمین حج نے 8 ذوالحجہ کا دن منی میں قیام کیا جہاں انہوں نے ظہر، عصر ، مغرب اورعشا کی نماز ادا کی اور بیشتر وقت عبادت میں گزارا۔
’یوم الترویہ‘ کی تصویری جھلکیاں دیکھیں اردونیوز (بشیر صالح اور محمد المانع) کی ان تصاویر میں