امریکہ کا ڈیڑھ صدی پرانا کرکٹ کلب، ’یہاں کھیل کر ملک یاد آتا ہے‘
امریکہ کا ڈیڑھ صدی پرانا کرکٹ کلب، ’یہاں کھیل کر ملک یاد آتا ہے‘
ہفتہ 16 جولائی 2022 7:10
امریکہ میں دیگر کھیلوں کی طرح کرکٹ تو مقبول نہیں لیکن نیویارک میں ایک کرکٹ کلب کے 150 سال مکمل ہونے پر تارکین وطن جشن منا رہے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں