Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مون سون میں فصل کی کاشت سے قبل مویشی دوڑ کا مقابلہ ’نیک شگون‘

انڈیا کی ریاست مغربی بنگال میں مون سون کو خوش آمدید کہنے کے لیے میلہ لگایا جاتا ہے جس میں پانی سے بھرے کھیتوں میں بیل دوڑ کے مقابلے بھی منعقد کیے جاتے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: