حکومتی اتحادیوں اور پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں کی جانب سے سپریم کورٹ میں فل کورٹ تشکیل دینے کے لیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پٹیشن میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب اور آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے سماعت ایک ساتھ کرنے کی استدعا کی جائے گی۔
مزید پڑھیں
-
اتحادی حکومت کے 100 دن مکمل، غیر یقینی کی صورتحال برقرارNode ID: 686451