سولر پینلز سے تیار ہونے والی پہلی سستی الیکٹرک کار
سولر پینلز سے تیار ہونے والی پہلی سستی الیکٹرک کار
بدھ 27 جولائی 2022 8:50
جرمنی میں شمسی توانائی سے چلنے والی پہلی سستی الیکٹرک کار تیار کی گئی ہے۔ گاڑی کی باڈی پر لگے سولر پینلز سے پیدا ہونے والی بجلی کے ذریعے 112 کلو میٹر تک یہ گاڑی چل سکتی ہے۔ مزید اس رپورٹ میں