حجر اسود اور خانہ کعبہ عود سے معطر ہفتہ 30 جولائی 2022 8:26 نئے اسلامی سال کے آغاز پر حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس نے حجر اسود اور خانہ کعبہ کو عود سے معطر کیا۔ دیکھیے اس ویڈیو میں غلاف کعبہ کی تیاری اور تبدیلی کیسے کی جاتی ہے؟ غلاف کعبہ اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں