ارجنٹینا میں کوڑے کے ڈھیر میں ڈالر کہاں سے آئے؟ ہفتہ 30 جولائی 2022 7:14 ارجنٹینا میں حکام معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ایک کوڑے کے ڈھیر سے ہزاروں ڈالر کہاں سے آئے۔ مقامی افراد کے مطابق کوڑے کے اس ڈھیر سے ایک خوش قسمت لڑکے کو 25 ہزار ڈالر ملے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو ارجنٹینا کوڑے کا ڈھیر ڈالرز خوش قسمت اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں