صبح کالج، پھر اکیڈمی اور چھٹی کے دن ریڑھی پر فرنچ فرائز بیچنا۔۔ پشاور سے تعلق رکھنے والے محب اللہ کا یہی معمول ہے۔ علم کی جستجو اور محنت و لگن سے محب اللہ چھوٹی سی عمر میں ہی موٹیویشنل سپیکر بن گئے ہیں۔ وہ اپنے ساتھیوں کی کیسے رہنمائی کر رہے ہیں جانیے فیاض احمد کی اس ویڈیو میں۔۔۔