خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے عرفان اللہ ایک بم دھماکے میں معذور ہوئے تھے تاہم انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور نہ صرف تعلیم جاری رکھی بلکہ بم دھماکوں اور بارودی سرنگوں سے متاثرہ افراد کی بحالی اور تعلیم کے لیے کام کیا۔ مزید پشاور سے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ میں