Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

300 برس پرانے بھٹ جزیرے کا ’ملنگ‘، جو ماضی میں لے جائے

صدیوں پرانے کئی جزیرے کراچی کے ساتھ لگتے ہیں جن میں سے ایک بھٹ جزیرہ ہے جو کیماڑی سے چند کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ اس جزیرے پر زیادہ تر ماہی گیر ہی رہتے ہیں۔ بھٹ جزیرے کی خاص بات یہاں موجود ایک ہوٹل ہے اور اس کی خاص بات کیا ہے، جانیے زین علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: