Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چار صدی پرانے شگر فورٹ میں ’تاریخ دیکھنے کو ملتی ہے‘

گلگت بلتستان کے 400 برس قدیم شگر فورٹ کو دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے سیاح آتے ہیں۔ اس قلعے کی خاص بات یہ ہے کہ اس کو پتھروں سے تعمیر کیا گیا ہے۔ دیکھیے عابد شگری کی اس ویڈیو میں

شیئر: