دیکھئے ویڈیو:جازان میں دراندازی کرنے والی حوثی کشتی تباہ
دیکھئے ویڈیو:جازان میں دراندازی کرنے والی حوثی کشتی تباہ
منگل 25 اپریل 2017 3:00
جازان: اتحادی افواج نے جازان دراندازی کرنے والی کشتی کو میزائل سے تباہ کردیا ۔ کشتی میں حوثی باغی سوار تھے جنہوں نے سعودی عرب کے سمندر ی حدودکی خلاف ورزی کی تھی ۔