’نہ یہاں پنکھا ہے نہ دوا مل رہی ہے‘، سیلاب متاثرین کی دہائیاں
’نہ یہاں پنکھا ہے نہ دوا مل رہی ہے‘، سیلاب متاثرین کی دہائیاں
بدھ 31 اگست 2022 6:36
پاکستان میں سیلاب کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بےگھر ہو گئے ہیں۔ ان متاثرین کے لیے ملک بھر میں خیمہ بستیاں لگائی جا رہی ہیں تاہم سیلاب متاثرین کا کہنا ہے کہ انہیں ضروری سہولیات فراہم نہیں کی جا رہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو میں