پاکستان کا مشہور ٹرک آرٹ گاڑیوں کے بعد اب ریستورانوں اور گھروں کی خوبصورتی میں بھی اضافہ کر رہا ہے۔ پشاور کے سیال خان کے ٹرک آرٹ کو نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ملک بھی پذیرائی مل رہی ہے۔ وہ ایسا کیا کرتے ہیں کہ دیکھنے والے داد دیے بغیر رہ نہیں سکتے یہ جاننے کے لیے دیکھیےفیاض خان کی یہ ویڈیو رپورٹ۔۔۔