Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا کے خلاف جنگیں لڑنے والے پاکستانی آرٹسٹ

پاکستان کے شہر رحیم یار خان کے رہائشی محمد اسماعیل شاد ملک کے دفاع کے لیے دو جنگوں میں حصہ لے چکے ہیں۔ 78 سالہ محمد اسماعیل کا کہنا ہے کہ سنہ 1965 کی جنگ انہوں نے چولستان میں اسلام گڑھ کے مقام پر اونٹوں پر لڑی تھی۔ مزید جانیے نذر عباس کی ویڈیو رپورٹ میں 

شیئر: