Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا کے جنگی جہازوں کو مار گرانے والا ایم ایم عالم کا ایف 86

سنہ 1965 کی پاکستان انڈیا جنگ میں سرگودھا کے محاذ پر ایم ایم عالم نے ایف86 سیبر طیارے سے انڈیا کے پانچ ہنٹر جنگی طیارے ایک منٹ میں مار گرائے تھے۔ ایم ایم عالم کے ایف 86 طیارے کی کیا خصوصیات تھیں، دیکھیے زین علی کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: