خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں 14 ستمبر کی رات کو معمولی بات پر گولیاں چل گئیں جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔
تہکال پولیس اسٹیشن میں ضیاء اللہ کی مدعیت میں درج ایف آئی آر کے مطابق شام کے وقت افنان (بچہ) بھاگتا ہوا گھر میں داخل ہوا جس کے ساتھ ہی ہمارے ہمسائے میں رہنے والے تین افراد بھی گھر میں گھس آئے اور بچے کو پکڑ کر مارنے لگے۔
مزید پڑھیں
-
کانسٹیبل طارق نے لِفٹ لے کر دو حملہ آوروں کو کیسے دبوچا؟Node ID: 701051
-
کراچی میں بیک وقت پیدا ہونے والے چھ بچے زندہ نہ بچ سکےNode ID: 701146