Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سیلاب: بلوچستان میں ریلوے تاحال ’ڈی ریل‘، قُلی پریشان

بلوچستان میں حالیہ سیلاب سے جہاں دوسرا نقصان ہوا ہے وہیں محکہ ریلوے بھی تقریباً پٹڑی سے اتر گیا ہے اور ایک ماہ گزرنے کے بعد بھی ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہے، جس کے باعث ریلوے سٹیشنز پر دوسروں کا ’بوجھ‘ اٹھانے کے منتظر قلیوں کے گھروں کے چولہے ٹھندے پڑے ہیں۔
اس وقت بحالی کا کام کس مرحلے میں ہے اور کب تک ٹرینیں بحال ہوں گی، جانیے زین الدین احمد کی اس رپورٹ میں

شیئر: