Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’اتنے سیاح پہلے نہیں دیکھے‘، کشمیر میں سیاحتی سرگرمیاں بحال

انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر سکیورٹی صورتحال کے باعث اکثر خبروں میں رہتا ہے تاہم اب دو سال کے بعد علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں واپس لوٹ رہی ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: