Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وارث شاہ کی ’ہیر‘ جسے سننے کے لیے آج بھی محفلیں سجتی ہیں

پنجابی ادب کے نامور شاعر وارث شاہ نے ہیر لکھی تو یہ لوک داستان پنجابی کلچر کا حصہ بن گئی۔ لوگ آج بھی ہیر پڑھنے اور سننے کے لیے محفلیں سجاتے ہیں۔ دیکھیے لاہور سے کامران ساقی کی یہ ویڈیو رپورٹ۔۔  

شیئر: