Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خواتین کے فٹبال ٹورنامنٹ کا لوگو جاری، 13 اکتوبر سے میچ ہوں گے

’خواتین ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں شامل ہیں جن کے درمیان 56 مقابلے ہوں گے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی فٹبال لیگ نےخواتین کے فٹبال ٹورنامنٹ کا لاگو جاری کیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق خواتین ٹیموں کے فٹبال میچ کا آغاز 13 اکتوبر کو ہوہوگا۔
انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’خواتین ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں شامل ہیں جن کے درمیان 56 مقابلے ہوں گے‘۔
سعودی فٹبال لیگ نے کہا ہے کہ ’ہر ٹیم کو لیگ کی طرف سے دو لاکھ 50 ہزار ریال کی امداد دی جائے گی‘۔
 

شیئر: