Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور میں راج کپور کے گھر کی تزئین و آرائش

خیبر پختونخوا کے آثار قدیمہ ایکٹ کے تحت انڈین اداکار راج کپور اور دلیپ کمار کے آبائی گھر خیبر پختونخوا حکومت اپنی تحویل میں لے چکی ہے اور ان کی بحالی اور تزئین اور آرائش پر کام شروع کر دیا ہے۔ مزید فیاض احمد کی اس ویڈیو میں

شیئر: