Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں ایک لاکھ 50 ہزار ریال میں باز فروخت

’باز کی نیلامی سے پہلے مکمل تفصیل کلب کے سوشل اکاؤنٹ کے ذریعہ حاصل کی جاسکتی ہے‘ (فوٹو: سبق)
ریاض میں منعقد بازوں کی نیلامی کے تیسرے روز ایک لاکھ 50 ہزار ریال میں باز فروخت ہوا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق ریاض الملہم کلب میں بازوں کی نیلامی کا تیسرا سیزن جاری ہے۔
انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’باز کی نیلامی سے پہلے مکمل تفصیل کلب کے سوشل اکاؤنٹ کے ذریعہ حاصل کی جاسکتی ہے‘۔
’شہری شرائط پورا کرنے کے بعد نیلامی میں حصہ لے سکتے ہیں جبکہ دنیا بھر سے باز فروخت کرنے والے افراد اور کلب اس میں شریک ہیں‘۔
 

شیئر: