راولپنڈی کے پٹ لوَرز، شوق جن کا کاروبار بن گیا منگل 11 اکتوبر 2022 7:17 یہ کہانی ہے دو بھائیوں کی جو اپنے خوبصورت پالتو جانوروں کی وجہ سے سوشل میڈیا ایپ ٹِک ٹاک پر بہت مقبول ہیں۔ انہوں نے اپنے شوق کو کاروبار بنا لیا ہے۔ حارث خالد کی رپورٹ جرمن شیفرڈ پالتو جانور اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں