کِڈنی سٹون کے حصول کے لیے ’دو دن کا پیدل سفر درکار‘
کِڈنی سٹون کے حصول کے لیے ’دو دن کا پیدل سفر درکار‘
ہفتہ 15 اکتوبر 2022 6:04
گلگت بلتستان کے ضلع شگر میں ایک مخصوص سبز رنگ کا زہر مہرہ پتھر پایا جاتا ہے جس سے برتن اور جانوروں کے مجسمے بنائے جاتے ہیں۔ دیکھیے عابد شگری کی اس رپورٹ میں