’عمران خان کے حوصلے بلند، چہل قدمی کر رہے ہیں‘ جمعہ 4 نومبر 2022 10:58 لاہور میں شوکت خانم ہسپتال کے باہر تحریک انصاف کے کارکن گُلدستے رکھ رہے ہیں اور پارٹی کے چیئرمین عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ عمران خان پاکستان شوکت خانم گلدستے شیئر: واپس اوپر جائیں