Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدینہ منورہ میں طریق سلطانہ مرمت کے لیے بند

’مذکورہ کراسنگ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب فجر کے وقت سے بند کردی جائے گی‘ ( فوٹو: سبق)
مدینہ منورہ طریق سلطانہ اور طریق امیر عبد المجید کی کراسنگ مرمت کے لیے بند کردی جائے گی۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ ’مذکورہ شاہراہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ، فجر کے وقت سے بند ہوگی‘۔
محکمے نے کہا ہے کہ ’مذکورہ کراسنگ میں انڈر پاس  کے کام کی تکمیل اور مرمت ہوگی‘۔
’مذکورہ شاہراہ پر سفر کرنے والی ٹریفک کے لیے متبادل راستے کھول دیئے جائیں گے‘۔

شیئر: