پاکستان میں آج تیسرا دن ہے جب وفاقی دارالحکومت کا عملی محاصرہ جاری ہے۔ اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستوں پر آمد و روفت بند ہے۔
تحریک انصاف نے موٹروے سمیت ایئرپورٹ کو جانے والے راستے بھی بند کر رکھے ہیں۔ سندھ سے آنے والی سپلائی چین کو روکنے کا دعویٰ بھی کیا جا رہا ہے۔
یہ ایسی صورت حال جو مزید چند روز تک جاری رہنے کی وجہ سے نہ صرف اسلام آباد کے اندر اشیائے خورد و نوش بلکہ پٹرول سمیت کئی شعبوں میں بحران کا باعث بن سکتی ہے۔
مزید پڑھیں
-
سندھ میں گورنر راج کے بغیر اب کوئی دوسرا حل نہیں: شیخ رشیدNode ID: 653591
-
گورنر راج کیا ہوتا ہے اور ماضی میں کب اور کس صوبے میں لگایا گیا؟Node ID: 653851
-
قتل کا منصوبہ پہلے ہی بے نقاب کر دیا تھا: عمران خانNode ID: 716271