Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایران اور اخوان مصر کے ساتھ ہمارے تعلقات خراب کررہے ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان

یاض:شہزادہ محمد بن سلمان نے مصر کے تعلقات کے حوالے سے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین انتہائی مستحکم   تعلقات ہیں جو کسی بھی صورت متاثر نہیں ہو سکتے ۔ سعودی عرب اور مصر کے بد خواہ مختلف افواہیں پھیلا رہے ہیں ۔ ایران اور اخوان کی جانب سے ان تعلقات میں دراڑ ڈالنے کی کوشش بھی کی جارہی ہے ۔ انہوںنے مزید کہا کہ جزیرہ سیناکے شمال میں شاہ سلمان پل کے حوالے سے متعلقہ ٹیم اپنا کام کر رہی ہے۔   اس کا سنگ بنیاد 2020 سے قبل رکھا جائیگا ۔ انہو ںنے  کہا کہ سعود ی عرب اور مصر کی جانب سے سمندری حدود کے حوالے سے کسی قسم کا اختلاف نہیں ۔ 
 
 

شیئر: