لاہور سے مکہ پیدل سفرِ حج: ’وسائل نہیں لیکن جذبہ ہے‘
لاہور سے مکہ پیدل سفرِ حج: ’وسائل نہیں لیکن جذبہ ہے‘
بدھ 16 نومبر 2022 5:58
صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے تین دوست پیدل حج کے لیے نکلے ہیں جو آٹھ ماہ میں مکہ پہنچیں گے۔ کوئٹہ سے زین الدین احمد ان تینوں دوستوں سے ملوا رہے ہیں۔۔۔