Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خواتین کمانڈوز جو پولیس کا ’منفی تاثر‘ ختم کرنا چاہتی ہیں

کراچی کے ایکسپو سینٹر میں جاری دفاعی نمائش میں سپیشل سکیورٹی یونٹ کی خواتین کمانڈوز بھی اپنی دفاعی مہارت کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔ جدید ہتھیاروں سے لیس ان خواتین کمانڈوز سے زین علی آپ کو ملوا رہے ہیں۔۔۔

شیئر: