Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جمعہ 18 نومبر کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، سعودی ریال سمیت اہم کرنسیوں کی قیمت

پاکستان کی انٹربینک میں روپے کی قدر گرنے اور ڈالر وریال کی قیمت میں اضافے کا رجحان مسلسل کئی روز بعد بھی برقرار رہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جمعرات کو جاری کردہ کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق ڈالر کی قیمت 223.17 روپے رہی جو گزشتہ روز کی قدر سے 50 پیسے زیادہ ہے۔
پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال کی قیمت 59.37، اماراتی درہم 60.75، کویتی دینار 724.95، عمانی ریال 579.65، بحرینی دینار 592 اور قطری ریال کی قدر 61 روپے رہی۔

شیئر:

متعلقہ خبریں