کراچی میں’ پاکستان کے سب سے بڑے‘ میوزک فیسٹیول کا آغاز ہفتہ 19 نومبر 2022 13:26 کراچی میں تین روزہ میوزک فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے کہ جس میں ملک بھر سے نمایاں فنکار شرکت کر رہے ہیں۔ دیکھیے کراچی سے زین علی رپورٹ کراچی میوزک فیسٹیول اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں