راولپنڈی.. فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ مزید 3 دہشت گردوں کو ڈسٹرکٹ جیل کوہاٹ میںپھانسی دیدی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تینوں دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور بم دھماکوں میں ملوث تھے۔ ان کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے۔ پھانسی پانے والوں میںحسن ڈار، عمر زادہ علی حضرت اور شامل ہیں۔