سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف نے بدھ کو ریاض میں سعودی عرب میں اقوام متحدہ کی ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر کا خیر مقدم کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی وزیر داخلہ نے اقوام متحدہ کی رابطہ کار کی طرف تعیناتی کے دوران کی گئی کوششوں کوسراہا ہے۔