پاکستان کے صوبہ پنجاب کے سیاحتی مقام مری میں پولیس کے مطابق تین سیاح پُراسرار طور پر ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ ایک سیاح کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا ہے۔
مری پولیس کے مطابق ایکسپریس وے پر ڈنہ کے مقام پر نجی ہوٹل کے کمرے میں چار سیاح بے ہوش پائے جانے کی اطلاع موصول ہوئی۔
اطلاع پر پولیس اور امدادی کارکن موقع پر پہنچے۔ چاروں افراد کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پہنچ کر تین افراد دم توڑ گئے، جبکہ ایک بے ہوش ہے اور اس کی حالت غیر ہے۔
مزید پڑھیں
-
فیصل آباد میں خاتون کو برہنہ کر کے مبینہ تشدد، مقدمہ درجNode ID: 722526