Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

باریک ’کشمیری تیلی‘ سے تیار کردہ سجاوٹی اشیا

ویسے تو سرکنڈوں یا بانس سے مختلف اقسام کی اشیا تیار کی جاتی ہیں جن میں مُوڑے، چکیں اور فرنیچر شامل ہے لیکن باریک کشمیری تیلی کے استعمال سے آرٹ کے خوب صورت نمونے بھی تیار کیے جا سکتے ہیں۔ جانیے حذیفہ راٹھور کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔

شیئر: