پاکستان کی سیاسی و داخلی مسائل میں الجھی ہوئی حکومتوں کے لیے معیشت کی ترقی کبھی بھی ایک آسان عمل نہیں رہا۔
ملکی حالات کے باعث تقریباً سبھی حکومتوں نے ’ڈنگ ٹپاؤ‘ یعنی اپنا وقت گزارنےکو ترجیح دی اور طویل المدتی حکمت عملی کم ہی دیکھنے میں آئی۔
پیداواری شعبے کے لیےموافق ماحول نہ ہونے اور سروس سیکٹر کے بے جا پھیلاؤ سے ملکی برآمدات میں اتنا اضافہ نہیں ہو سکا جتنا اس ملک کی صلاحیت ہے یا جتنی برآمدات کی اس کو معاشی طور پر ضرورت ہے۔
مزید پڑھیں
-
مصنوعی ذہانت: پاکستان کہاں کھڑا ہے؟Node ID: 430711
-
گوگل کا پاکستان میں آپریشنز شروع کرنے کا فیصلہ: وزارت آئی ٹیNode ID: 720221
-
کراچی ایئرپورٹ پر ’آرٹیفیشل انٹیلیجنس سسٹم‘Node ID: 724581