Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹیپ بال کرکٹ لاکھوں روپے کمانے والے کھلاڑیوں کا کھیل کیسے بن گیا؟

پاکستان میں ٹیپ بال کرکٹ گلی محلوں میں مقبولیت حاصل کرنے کے بعد اب بڑے شہروں کے کلبز درمیان ٹورنامنٹ کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ اس کھیل میں شامل کھلاڑی اب لاکھوں روپے کیسے کماتے ہیں دیکھیے اُسامہ خواجہ کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: