Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مولانا عبد الخبیر آزاد کے اعزاز میں ظہرانہ

جدہ (جاوید راہو ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے نائب صدر چوہدری وحید نے بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جس میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری محمد اکرم، چوہدری فاروق انجم، نور آرائیں، چوہدری محمد اعظم، زبیر بدر، چوہدری محمد نواز، ملک منظور حسین اعوان،عنایت جاڑا، چوہدری شہباز، مرزا امجد، چوہدری ثنااءلحق، چوہدری نواز ،چوہدری رضوان ،ملک سجاد ،عرفان صدرہ، چوہدری افتخار اور دیگر شامل تھے۔ اس موقع پر تمام حاضرین نے چوہدری محمد اکرم کو ایڈوائزری کونسل کا ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: