Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تعلیم پر پابندی سے پریشان افغان استاد: ’بیٹی کو کیسے منع کروں؟‘

افغانستان میں خواتین کی یونیورسٹی تعلیم پر پابندی کے بعد بطور احتجاج افغان معلم اسماعیل مشعل نے لائیو پروگرام کے دوران اپنی ڈگریاں پھاڑ دیں۔ اسماعیل مشعل کے مطابق ان کا احتجاج جاری رہے گا چاہے ان کی جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔ مزید اے ایف پی کی اس رپورٹ میں

شیئر: