Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرسٹیانو رونالڈو کا ریاض میں والہانہ استقبال

لیجنڈری فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو منگل کو مرسول پارک سٹیڈیم کے النصر کلب میں ایک سرکاری استقبالیہ میں شرکت کریں گے۔ رونالڈو دو سالہ معاہدے پر دستخط کریں گے اور مداحوں اور میڈیا سے ملاقات کریں گے۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں

شیئر: