پاکستانی ہندو برادری کےلیے سپانسرشپ کے بغیر ویزہ جمعہ 6 جنوری 2023 14:26 انڈیا کی حکومت نے سپانسرشپ کی شرط ختم کر کے پاکستان کی ہندو برادری کو 10 روزہ ویزہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب پہلی بار ہندو خاندان کا کوئی فرد اپنے پیارے کی استھی خود لے کر گنگا میں بہانے جائے گا۔ مزید دیکھیے کراچی سے زین علی کی رپورٹ میں۔ انڈیا استھی گنگا urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں