سعودی بینکوں کے اثاثوں میں 10فیصد اضافہ پیر 8 مئی 2017 3:00 جدہ...سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی (ساما )نے اطلاع دی ہے کہ سال رواں 2017ءکی پہلی سہ ماہی کے اختتام پر سعودی بینکوں میں کھاتیداروں اور کمپنیوں کے اثاثوں میں 10فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔سعودی کرنسی میں یہ اثاثے 100.9ارب ریال جبکہ ڈالر میں 26.9ارب ہیں۔ اثاثوں اضافہ جدہ ساما شیئر: واپس اوپر جائیں