ایمریٹس ایئرلائن دو اپریل سے ٹوکیو کے ہنیڈا ایئرپورٹ کے لیے اپنی سروسز دوبارہ شروع کر رہی ہے۔
عرب نیوز نے متحدہ عرب امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی وام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایمریٹس کے جدید بوئنگ 777 میں سے ایک کے ذریعے آپریٹ کیے جانے والے ’گیم چینجر‘ طیارے کی پرواز ای کے 312 دبئی سے سات بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگی اور 10 بج کر 35 منٹ پر ہنیڈا پہنچے گی۔
Emirates Airline will resume its services to Tokyo-Haneda starting April 2, 2023, rebuilding its Japanese network and providing more options for travelers to one of the region's top destinations and economies. pic.twitter.com/eFilVSGrta
— Dubai Media Office (@DXBMediaOffice) January 12, 2023